خوش آمدید .... سائنس ان اردو اس بلاگ پر آپکا خیر مقدم کرتے ہیں !......محمّد صابر ضلع پریشد ہائی اسکول امراوتی

Wednesday, 13 March 2019

سائنس اول جماعت دہم


مضموں سائنس اول جماعت دھم کے طلبہ کے لئے یہ لنک
دی جا رہی ہے امید ہے پسند فرمائیں گے
اس لنک پر کلک کیجئے 

Saturday, 9 March 2019


خوش خبر خوش خبر خوش خبر

آپکو معلوم کرتے ہوئے نہایت مسّرت ہورہی ہے کہ اردو زبان میں انٹرنیٹ پر تعلیمی وسائل کا  فقدان دورکرنے کی غرض  سے اس بلاگ کو تعیمر کیا گیا ہے .بلاگ هذا پر اردو زبان میں  تعلیم حاصل کے  کرنے والے طلبہ کے لئے بہت کچھ ہے جیسے سائنسی ویڈیوز،سوالیہ پرچوں کے نمونے ،ٹیکنالوجی کے متعلق ،تعلیمی وسائل وغیرہ اس بلاگ کو وقتاً فوقتاً اپ ڈیٹ بھی کرایا جاینگا